میجر جنرل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک فوجی عہدہ، بریگیڈئر سے بڑا اور لیفٹیننٹ جنرل سے چھوٹا فوجی افسر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک فوجی عہدہ، بریگیڈئر سے بڑا اور لیفٹیننٹ جنرل سے چھوٹا فوجی افسر۔